مستقل مزاجی
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - مستقل مزاج کا کام، طبیعت کی ثابت قدمی یا ٹھہراؤ۔
اشتقاق
معانی مترادفات اسم کیفیت ١ - مستقل مزاج کا کام، طبیعت کی ثابت قدمی یا ٹھہراؤ۔ ثابت قدمی (عربی) پختہ مزاجی